منتہائے کمال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فن کی بلندی، ہنر کی آخری حد، کمال کا عروج۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - فن کی بلندی، ہنر کی آخری حد، کمال کا عروج۔